Jardanwala: A young man who disguised himself as a woman and ran a beauty parlor was arrested
جڑانوالہ : خاتون کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان گرفتار
جڑانوالہ ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) خاتون کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر چلانے والا نوجوان ڈولفن فورس اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا
مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے بیوٹی پارلر کی نگرانی کی جارہی تھی پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو حوالات میں بند کر دیا
تھانہ سٹی جڑانوالہ نے لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
0 Comments