Ticker

6/recent/ticker-posts

Online sale of Pakistan vs England Rawalpindi Test match tickets has started

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز

لاہور: ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تنگ دل دیکھنے کی تعبیر

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے ٹکٹس بک کروا لیے تاہم ٹکٹس محدود تعداد میں اب بھی دستیاب ہیں ملتان اور کراچی ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹس کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔

ٹکٹ بک کروائیں

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent