Ticker

6/recent/ticker-posts

Police recovered the stolen car of Rais Samiullah Advocate Sardar Abdul Mujeeb Viha Advocate Salim Bhalar Advocate

رئیس سمیع اللّٰہ ایڈووکیٹ کی چوری شدہ گاڑی پولیس برآمد کروائے سردار عبدالمجیب ویہا ایڈووکیٹ سلیم بھلر ایڈووکیٹ

رحیم یار خان (نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن محمد خرم لغاری سے) سینئر ایڈووکیٹ رئیس سمیع اللہ انجم کی چوری شدہ گاڑی پولیس اے ڈویژن رحیم یارخان برآمد کرلئے جو کہ تقریباً دس ماہ قبل احاطہ عدالت میں سے چوری ہوئی اور مقدمہ نمبر 50/22 درج رجسٹر ہوا لیکن تاحال ابھی تک پولیس چوری شدہ گاڑی برآمد نہ کرسکی جو کہ قابل افسوس اور سیکورٹی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خصوصی توجہ دیں تاکہ متعلقہ افسران تھانہ اے ڈویژن جدید تیکنیکی سہولیات کو بروئے کار لاتے ہوئے سینئر وکیل کی گاڑی برآمد کرائیں ان خیالات کا اظہار وسیب اتحاد جنوبی پنجاب کے چیئرمین سردار عبدالمجیب ویہا ایڈووکیٹ سلیم بھلر ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

رئیس سمیع اللّٰہ ایڈووکیٹ کی چوری شدہ گاڑی پولیس برآمد کروائے سردار عبدالمجیب ویہا ایڈووکیٹ سلیم بھلر ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تکلا دیکھنے کی تعبیر

اس موقع رئیس سمیع اللہ انجم ایڈووکیٹ نے کہ آئے روز چوری و دیگر سنگین جرائم کے واقعات رونماء ہو رہے ہیں پولیس جرائم کے خاتمے پر اپنا کردار ادا میری چوری شدہ گاڑی برآمد کرکے اور چوروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent