Ticker

6/recent/ticker-posts

Rahim Yar Khan: Former vice chairman of municipal committee and (N) League leader turned out to be an ad criminal

رحیم یارخان : سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی و (ن) لیگی رہنماء اشتہاری مجرم نکلا

رحیم یارخان ( نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن ) پولیس خدمت مرکز سے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار، حسب ضابطہ کاروائی کے بعد تھانہ اے ڈویژن منتقل کر دیا گیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عبدالطیف بھٹی نامی شخص پولیس خدمت مرکز ڈی پی او آفس آیا اور پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے اپنے کاغذات اہلکاروں کے حوالے کیے جنہوں نے جانچ پڑتال کرتے ہوئے اسے تھانہ گارڈن ٹاؤن لاہور کے مقدمہ نمبر 1479/22 بجرم 489 ایف میں اشتہاری مجرم پاتے ہوئے تفتیشی اے ایس آئی محمد سمیع کو مطلع کیا

Rahim Yar Khan: Former vice chairman of municipal committee and (N) League leader turned out to be an ad criminal

یہ بھی پڑھیں : خواب میں تنبورہ دیکھنے کی تعبیر

جنہوں نے شہری کو حراست میں لیتے ہوئے تھانہ اے ڈویژن پولیس کو کال کر کے بلوایا اور حسب ضابطہ کاروائی کے بعد مجرم اشتہاری کو ان کے حوالے کر دیا جہاں سے اسے حسب ضابطہ لاہور پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent