خواب میں تیتر دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a pheasant in a dream?
تیتر اڑتا دیکھنا : اگر گم یا اڑ جائے تو عورت سے جدائی ہوگی یا کنیز جاتی رہے گی
تیتر پکڑنا : کنیز یا خادم پائے گا دولت ہاتھ آئی گی راحت و آرام میسر ہوگا
تیتر دیکھنا : خوبصورت بیوی ملے گی اور باعث مسرت ہوگا
تیتر کا گوشت کھانا : عورت کا مال کھائے گا یا مال حلال پائے گا
0 Comments