Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں توپ چلانے کی تعبیر

Interpretation of firing a cannon in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں توبہ کرنے کی تعبیر

توپ چلانا دیکھنا : حاکم وقت یا حکومت سے بے اندازہ فائدہ پائے گا عزت حاصل کرئے گا

توپ دیکھنا : دشمن پر غالب آئے گا اور کام میں کامیاب ہوگا

توپ زنگ آلود دیکھنا : دشمن سے خوفزدہ ہوگا پریشانی اٹھائے گا

توپ سے فائر کرنا : غداری اور سازش پر دلالت کرتا ہے

توپ کھینچتا دیکھنا : دشمن پر غضب ناک ہوگا اور دشمن پر روب و خوف زیادہ ہوگا

یہ بھی پڑھیں : خانپور : بین الاضلاعی منشیات فروش خاتون قانون کی گرفت میں آگئی

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent