Ticker

6/recent/ticker-posts

Okara: Price Control and Magistrates should further improve their performance to provide maximum relief to common people, Deputy Commissioner Irfan Ali Kathia.

اوکاڑہ : پرائس کنٹرول اینڈ مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کریں تاکہ عام عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے، ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا

اوکاڑہ : نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن جاوید راہی ) ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عرفان علی خان کاٹھیا کی سربراہی میں پراٸس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پراٸس کنٹرول مجسٹریٹس کی سابقہ تین ماہ کی کارکردگی کا جاٸزہ لیا گیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے مجسٹریٹس سمیت خالد جاوید بھٹی سپیشل پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پراٸسز ویٹس اینڈ میٸرز اوکاڑہ کو ضلع بھر پہلے نمبر پر آنے پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے اچھی کارکردگی کو سراہتے ہوٸے شیلڈ اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سےنوازا

Okara: Price Control and Magistrates should further improve their performance to provide maximum relief to common people, Deputy Commissioner Irfan Ali Kathia.

یہ بھی پڑھیں : خواب میں توا دیکھنے کی تعبیر

اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ اشیاء خورد و نوش کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آٸندہ آنے والے دنوں میں باقی مجسٹریٹس بھی اپنی کارکردگی کو بہتر بناٸیں گے تاکہ عام عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent