Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جراب دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing socks in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جذام کی بیماری دیکھنے کی تعبیر

جراب پہننا : پردہ داری اور رازداری سے دلیل ہے عورت پائے گا بیابان کا سفر تنہا درپیش ہوگا مال و دولت حاصل کرئے گا

جراب تنگ پہننا : غم تنگی اور کسی مرض میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے تنگ موزے اتار دینا غم تنگی اور مرض ختم ہونے کی دلیل ہے

جراب جوتا نماء دیکھنا : جوتا نما موزہ پہننا بیوی کی طرف سے مال ملنے کی علامت ہے

جراب چوری ہونا : دو غموں میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے

جراب دونوں پہننا : خواب میں دو موزے پہننا سمندر میں سفر کرنے یا کسی سواری پر بیٹھ کر سفر کرنے کی علامت ہے

جراب دیکھنا : مال و دولت ملے گی

جراب ضائع کرنا : بیوی کو طلاق دینے پر دلالت کرتا ہے پرانے موزے کا ضائع ہونا قرض اور غم کے دور ہونے کی علامت ہے

جراب فروخت کرنا : مال و جائیداد ضائع کرئے گا یا بیوی کے مرنے کی دلیل ہے

جراب میں پیر داخل کرنا : اگر دیکھے کہ اپنے پیر کو موزے میں داخل کررہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی عورت سے نکاح کرئے گا

یہ بھی پڑھیں : رکن پور : سستا آٹا سرکاری افسر کے لیے روزگار کا ذریعہ بن گیا لاکھوں میں کھیلنے لگا


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent