جسمانی اعضاء ٹوٹ جانا : دیکھے کہ اس کے اعضاء میں سے کوئی اعضاء ٹوٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کسی خویش کو جو اس عضو سے تعلق رکھتا ہے غم اور مصیبت پہنچے گی
جسمانی اعضاء زیادہ ہوجانا : اس نے اہل و عیال اور اہل بیت زیادہ ہوں گے
جسمانی اعضاء کٹ جانا : دیکھے کہ اس کے اعضاء کٹ گئے ہیں یا جسم سے گر پڑئے ہیں تو دلیل ہے سفر کرئے گا
0 Comments