Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جنت دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing paradise in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جنازہ دیکھنے کی تعبیر

جنت دیکھنا : عیش و عشرت اور دولتمندی حاصل ہوگی بزرگوں میں داخل ہوگا

جنت کا پھل کھانا : اولاد نیک پیدا ہوگی اعمال نیک کی وجہ سے دین و دنیا میں عزت پائے گا

جنت کا دروازہ بند دیکھنا : ماں باپ اس سے ناراض ہیں والدین کو جلد سے جلد راضی کرئے

جنت کی نہر دیکھنا : جنت کے پانی کی نہر دیکھنا رزق پر اور دودھ کی نہر دیکھنا فطرت پر اور شراب کی نہر دیکھنا اللہ تعالی کی محبت میں مدہوش ہونے پر دلالت کرتا ہے اور شہد کی نہر علم اور قرآن پر دلالت کرتا ہے

جنت میں لے جانے والا فرشتہ دیکھنا : دیکھے کہ فرشتے نے ہاتھ پکڑ کر اس کو جنت میں لے گیا ہے دونوں جہانوں کی مراد پائے گا

جنت میں آگ ڈالنا : دیکھے کہ جنت میں آگ ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ کسی باغ سے حرام کی چیز کھائے گا

جنت میں داخل ہونا : جنتی ہونے کی دلیل ہے دیندار ہوگا بزرگوں میں شامل ہوگا

یہ بھی پڑھیں : اسلام میں 3 قسم کے خواب کیا ہیں؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent