Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جھنڈا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a flag in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جھمکا دیکھنے کی تعبیر

جھنڈا بڑا دیکھنا : بڑا جھنڈا دیکھنے سے مراد آندھیاں اور بارش ہے

جھنڈا زرد دیکھنا : بیماری آئے گی یا تکلیف اٹھائے گا مگر جان سے بچ جائے گا

جھنڈا سبز دیکھنا : سخت سفر درپیش ہوگا بازگشت کرئے گا سلامت رہے گا

جھنڈا سرخ دیکھنا : خوشی حاصل ہوگی ہرکام میں نیک نامی ہوگی

جھنڈا سفید دیکھنا : امام وقت عالم یا فقیر روشن ضمیر ہوگا یا صاحب عزت و قدر و منزلت ہوگی

جھنڈا سیاہ دیکھنا : فوج کا سردار ہوگا غیر قوم یا دوسرے علاقے کو فتح کرئے گا صحرا کی سیر کرئے گا

جھنڈا ہاتھ سے گرنا : عہدہ سے معزول ہوگا باعث پریشانی و حیرانی ہے

جھنڈا ہاتھ میں دیکھنا : حکومت سرداری عزت جاہ و بڑائی پائے گا

یہ بھی پڑھیں : منجی وچ ڈانگ پھیردا، پولیس نے کون سے تھیٹر پر ڈانگ پھیر دی


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent