خواب میں جھومر دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a chandelier in a dream?
جھومر اتارنا : خاوند سے جدائی ہوگی یا پریشانی ہوگی
جھومر پہننا : کنواری لڑکی دیکھے تو عنقریب شادی ہوگی اور اگر شادی شدہ عورت دیکھے تو خاوند کی نظر میں عزت و مرتبہ پائے گی
جھومر دیکھنا : عورت خوبصورت ملے گی جس سے زینت مکان ہوگی باعث آرام ہے
0 Comments