خواب میں جو دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of Barley flour you see in a dream?
جو بوتے دیکھنا : مال جمع کرئے گا عزت حاصل ہوگی دولت مند اور خوش نصیب ہوگا
جو خشک دیکھنا : خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہوگی
جو کا آٹا دیکھںا : ترقی دین کا باعث ہوگا نیک نام ہوگا غم دور ہوگا
جو کا آٹا گوندھنا : ترقی رزق اور مال حلال پائے گا کام میں فائدہ پائے گا
جو کی روٹی کھانا : بزرگی پائےگا یاد خدا میں مشغول ہوگا متتقی پرہیز گار ہوگا
0 Comments