In Kashmore, tik tok girls also went to the bandits to eat raw fish.
کشمور( نیشن آف پاکستان نیوز، علی حسن سولنگی ) ٹک ٹاکر لڑکیاں بھی مچھلی پلہ کھانے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جا پہنچی، ڈیڑھ ماہ بعد برآمد، لڑکیوں کی دھاڑیں،تین لڑکیاں ڈیڑھ ماہ سے ڈاکوؤں کے قبضہ میں تھیں تینوں ٹک ٹاکر لڑکیوں کو کرمپور میں شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کے لئے بلوا کر اغوا کیا گیا تھا
تینوں ٹک ٹاکر لڑکیوں کے نام عارفہ، امبرین اور مسکان ہیں تینوں لڑکیوں کا تعلق کراچی سے ہے کل رات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گڑھی تیغو سے تینوں لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا
0 Comments