Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چاندنی دیکھنے کی تعبیر

 Interpretation of seeing moonlight in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چاند دیکھنے کی تعبیر


چاندنی دیکھنا : مال و دولت سے گھر بھرے گا مگر آنکھوں کو قدرے نقصان ہوگا


چاندنی زمین پر دیکھنا : زمین کے رہنے والون کو حاکم سے فائدہ ہوگا راحت پائے گا


چاندی کا بت دیکھنا : حسب منشای عورت ملے گی راحت پائے گا


چاندی کا ٹکڑا پانا : کنیز خوبسورت سے تعلق رہے گا دن رات مسرت رہے گی


چاندی کا دانت دیکھنا : مال برباد ہوجائے گا تکلیف اٹھائے گا


چاندی کا دروازہ دیکھنا : مال و نعمت پائے گا آسودہ حالی ہوگا


چاندی کا زیور پہننا : رنج و غم دور ہوگا حاصل راحت و سرور ہوگا اور دولت پائے گا


چاندی کا کپڑا دیکھنا : دینی و دنیاوی اصلاح کی علامت ہے اور امید برآنے کی دلیل ہے


چاندی کا کڑا دیکھنا : دلیل ہے کہ اس کا غم و دکھ کم ہوگا


چاندی کا گلوبند دیکھنا : سعادت مندی و بزرگی حاصل ہوگی نیک سیرت پرہیزگار ہوگا


چاندی کان سے نکالنا : کسی عورت سے مکر کرے گا یا دھوکہ دے کر کام میں لائے گا


چاندی کی انگوٹھی دیکھنا : چاندی کی انگوٹھی دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا مال حلال ہے


چاندی کی پازیب پہننا : عورت دیکھے تو شوہر کرے گی مرد دیکھے تو سردار ہوگا


چاندی کی چابی دیکھنا : اس کا بول بالا ہوگا خزانہ ملے گا


چاندی کی درانتی دیکھنا : مال حرام حاصل ہوگا رشوت سود خوری اختیار کرے گا

خواب میں چاندنی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : کیلے کا ملک شیک بنانے کا طریقہ کیلے کا ملک شیک کیسے بنایا جائے؟ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent