Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چابی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a key in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں جیل خانہ دیکھنے کی تعبیر


چابی چاندی کی دیکھنا : اس کا بول بالا ہوگا خزانہ ملے گا


چابی دیکھنا : خواب میں چابی خیر کے دروازے کا کھلنا اور شر کے دروازے کا بند ہونے کی دلیل ہے


چابی سونے کی دیکھنا : صاحب خواب کا بول بالا ہوگا خزانہ ملے گا


چابی سے دروازہ کھولنا : فراخی رزق ہوگا اعلی عہدہ سے سرفراز ہوگا شادی کرے گا


چابی لکڑی کی دیکھنا : نیکی کرنے پر دلیل ہے


چابی لوہے کی دیکھنا : قوت اور نیکی کی دلیل ہے


چابیاں دیکھنا : جس قدر چابیاں ہوں گی اسی قدر مال زیادہ ہوگا

خواب میں چابی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : آئس چائے کی ترکیب 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent