Ticker

6/recent/ticker-posts

بلیک ٹی بنانے کی ترکیب

 Recipe for making black tea

بلیک ٹی کے اجزاء

دو کپ چائے کے لیے

آدھا چائے کا چمچ چائے کی پتی۔

دو چائے کے چمچ چینی

بلیک ٹی بنانے کی ترکیب

بلیک ٹی بنائے کی ترکیب

یہ چائے ہے جو سب سے زیادہ کپ میٹریل میں بنتی ہے۔ اس کے لیے ہم ایک چائے کا برتن لیں گے اور اس میں پانی ڈالیں گے جب پانی ابل جائے گا تو اس میں چائے اور چینی ڈالیں گے

چینی ڈالنے کے بعد، ہم اسے دو منٹ تک ابالیں گے۔ دو منٹ کے بعد ہم اسے چھان کر سرو کریں گے ہماری کالی چائے تیار ہے۔

اگر آپ وزن کم کرنے کے لیے بلیک ٹی پی رہے ہیں تو اس میں چینی شامل نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں : ادرک کی چائے کی ترکیب

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent