خواب میں چٹنی دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing sauce in a dream?
چٹنی ترش دیکھنا : انار چلغوزہ خشخاش وغیرہ کی چٹنی دیکھے اور ان کا ذائقہ بدبودار ترش ہے تو بدی اور نقصان کی دلیل ہے
چٹنی شیریں کھانا : خیر ع برکت کا باعث ہے اور کسی دوست سے تحفہ بھی ملنے کی علامت ہے
0 Comments