Electricity bill killed eight and destroyed many houses
ہری پور : بجلی کے بل نے آٹھ قتل کروا دئیے کئی گھر تباہ، ذرائع کے مطابق بجلی کا بل زیادہ آنے پر 8 افراد قتل کے پی کے کے علاقہ ہری پور میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر 8 افراد آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر فائرنگ کرکے دونوں گروپوں کے افراد قتل ہوگئے
ذرائع کے مطابق پانچ سگے اور تین سگے بھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی وجہ تنازعہ بل جمع کرانے کا تھا ایک گروپ کا کہنا تھا آپ نے بل جمع کرانا ہے دوسرا گروپ کہتا تھا آپ جمع کراِئیں جس پر دونوں فریقین کی تلخ کلامی ہوگئی اور ایک دوسرے پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے
🚨 میاں چنوں: 11 کے وی کے تار سے کرنٹ لگنے پر دو بچے جھلس گئے، ریسکیو 1122 نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا، دونوں بچے کزن ہیں، گاؤں 44 پندرہ ایل کا واقعہ 🚨 خانیوال: وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن انصاف عوام کی دہلیز پر کے تحت ڈی پی او محمد عابد کی مخدوم پور میں کھلی کچہری 🚨 رحیم یار خان: انٹی کرپشن کی کارروائی، ایس ایس ٹی ٹیچر سلمان 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار 🚨 رحیم یار خان امین گڑھ روڈ: خاتون کے قتل پر ڈی پی او عرفان علی سموں کا نوٹس، ملزم گرفتار، فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی 🚨
اہم خبر: پاکستان میں آج کی اہم خبروں اور تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں۔ملک بھر میں مختلف شعبوں سے متعلق اہم اعلانات سامنے آگئے۔تازہ ترین: قومی اور بین الاقوامی خبریں ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
0 Comments