Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چکی دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a mill in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چکور دیکھنے کی تعبیر


چکی چلتی ہوئی دیکھنا : نیک لوگوں میں ممتاز ہوگا لوگوں کو نیک نصیحت کرے گا سفر کرے گا


چکی کھڑی دیکھنا : بیکا روقت ضائع ہوگا روزی کی تلاش میں سرگردان رہے گا


چکی میں دانہ چلتے دیکھنا : گفتگو بے فائدہ کرے گا ہرزہ گوئی کا طریقہ اختیار کرے گا

خواب میں چکی دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : چاکلیٹ سے آئس کریم بنانے کا طریقہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent