Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چمڑا دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing leather in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چمچہ دیکھنے کی تعبیر


چمڑا اونٹ کا دیکھنا : مال ورثہ ہاتھ آئے گا


چمڑا آدمی کا دیکھنا : آرائش اور زینت مکان ہوگا برکت مال اور زیادتی سامان ہوگی


چمڑا بکری کا دیکھنا : ترقی دولت اور رزق ہوگا گائے کا چمڑا دیکھنا بھی نعمت کا باعث ہے


چمڑا رنگنا دیکھنا : وراثت کا مال بانٹے یا تحریر کرے گا یا ورثہ پر قابض ہوگا


چمڑا روشن دیکھنا : اس شخص کی مراد پوری ہوگی


چمڑا سرخ دیکھنا : اس کا راز افشاء ہوگا مال و زر میں نقصان پائے گا


چمڑا سیاہ دیکھنا : رنج و غم اور مصیبت میں مبتلا ہوگا


چمڑا کوے کا اتارنا دیکھنا : مسافر عورت سے زنا کرے گا


چمڑا گدھے کا پہننا : عزت اور مرتبہ پاَئے گا


چمڑا ہرن کا اتارنا دیکھنا : غریب عورت سے زنا کرے گا


چمڑا ہرن کا کھانا : اس کو خوب صورت عورت ملے گی

خواب میں چمڑا دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں : سوجی کی جلیبی کیسے بنتے ہیں بنانے کا طریقہ 

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent