خواب میں چشمہ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a fountain in a dream?
چشمہ ابلتا یا نکلتا دیکھنا : نیک کے کام کرے گا ترقی دین و دینا حاصل ہوگی خوشی مسرت بے اندازہ ہاتھ آئے گی
چشمہ سے ہاتھ منہ دھونا : اگر غلام ہے تو آزاد ہوگا اگر غمناک ہے تو خوش ہوگا بیمار ہے تو مرض سے نجات پائے گا
چشمہ کا پانی پینا : دین و دینا سے فیض یاب ہوگا رزق میں ترقی ہوگی عزت پائے گا
چشمہ کا پانی زیادہ ہونا : عزت و مرتبہ اور ملک میں سخاوت زیادہ ہوگی
چشمہ گدلا اور خراب دیکھنا : رنج و غم میں مبتلا ہوگا مصیبت میں گرفتار ہوگا
چشمہ گھر سے نکلنا : اس چشمہ کی قدر و منزلت پر اس کو غم و دکھ ہوگا
0 Comments