Interpretation of seeing a knife in a dream?

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چھتری دیکھنے کی تعبیر 

خواب میں چھری دیکھنے کی تعبیر

چھری ٹوٹی دیکھنا : کسی سے جدائی ہوگی

چھری خریدنا : فرزند نیک پیدا ہوگا

چھری زنگ آلود دیکھنا : مال کا نقصان ہوگا پریشانی ہوگی

چھری سے کچھ کاٹنا : خیر و برکت کا باعث ہے دولت و نعمت پائے گا

چھری کا غلاف دیکھنا : عورت ملے گی باعزت زندگی بسر کرے گا

یہ بھی پڑھیں : سرائیکی گلوکار شرافت علی خان بلوچ کی زندگی پر ایک نظر