خواب میں چھڑی دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a stick in a dream?
چھڑی خوبصورت دیکھنا : عہدہ جلیل پائے گا عزت پائے گا یا سرداری ملے گی
ساڑی گم جانا یا ٹوٹ جانا دیکھنا : کسی عہدہ سے معزول ہوگا یا کسی ایسے عزیز کی موت واقع ہوگی جس سے مال و دولت اور عزت میں کمی آئے گی
چھڑی ہاتھ میں دیکھنا : عزت با منزلت قدر پائے گا اور قوم کا سردار ہوگا
0 Comments