Ticker

6/recent/ticker-posts

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 خواتین سمیت 6 افراد رنگ رلیاں مناتے گرفتار مقدمہ درج

Police raided the den of prostitution, 6 people including 3 women were arrested while celebrating color rallies, a case was filed.



 وہاڑی (نیشن آف پاکستان نیوز فرخ شہزاد) تھانہ دانیوال پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 خواتین سمیت 6 افراد رنگ رلیاں مناتے گرفتار مقدمہ درج ،جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا سب انسپکٹر محمد طاہر فریاد

تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان سکھیرا کی ہدایت اور ڈی ایس پی سرکل وہاڑی میڈم روبینہ عباس کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ دانیوال قیصر منظور اور سب انسپکٹر محمد طاہر فریاد نے 911 ڈبلیوبی شیل پٹرول پمپ والی گلی میں قبحہ خانہ پر کاروائی کرتے ہوئے 3 خواتین عائشہ صباء ،نسیم بی بی اور رمشاء بی بی اور 3 مردوں وسیم طاہر ، محمد ماجد اور صفدر کو برہنہ حالت میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا قانونی کاروائی کا آغاز شروع کر دیا اس موقع پر سب انسپکٹر محمد طاہر فریاد کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں بلاتفریق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ 2023 کی حتمی پیشین گوئی: سابق ہندوستانی سلیکٹر نے سرفہرست رہنے والی ٹیموں کے نام بتا دیئے


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent