خواب میں چوغہ دیکھنے کی تعبیر
Interpretation of seeing a cloak in a dream
چوغہ اتارنا : عورت سے جدائی پائے گا یا علحیدہ کرے گا
چوغہ پاکیزہ پہننا : عورت نیک سیرت خوبصورت پائے گا آرام حاصل ہوگا
چوغہ پہننا یا خریدنا : گھر آباد ہوگا عورت پائے گا دل شاد ہوگا
چوغہ ناپاک پہننا : عورت ناپسند و بد اخلاق ملے گی
0 Comments