Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چوکیدار دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a watchman in a dream?

Interpretation of seeing a watchman in a dream

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چوکھٹ دیکھنے کی تعبیر

چوکیدار دیکھنا : خواب میں چوکیدار دیکھنا ترک نماز سے ڈرانا ہے اگر دیکھے کہ چوکیدار سے بھاگا ہے اور چوکیدار نے اسے پکڑ کر اس سے پوچھ گچھ کی ہے اور پھر اسے چھوڑ دیا ہے تو صاحب خواب عشاء کی نماز میں اول کوتاہی کرے گا پھر توبہ کرے گا

  یہ بھی پڑھی : ہمالیائی بلیک سالٹ ڈی کوڈ: اس کے اسرار سے پردہ اٹھانا


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent