Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں چیونٹیاں دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing ants in a dream?

Interpretation of seeing ants in a dream

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چینی دیکھنے کی تعبیر


چیونٹیاں جنگل میں دیکھنا : سفر پیش آئے گا اور فکر و اندیشہ ہوگا


چیونٹیاں عضو تناسل سے نکلتے دیکھنا : اس کے ہاں کم ہمت کمینہ اور کمزور اعضاء کا لڑکا پیدا ہوگا


چیونٹیاں مارنا : مشکلات سے نجات حاصل کرے گا سفر پر گیا ہوا ہو تو واپس آئے گا


چیونٹیاں نکلتی دیکھنا : گھر ویران ہوگا رہنے والے افراد کم ہوجائیں گے پریشانی ہوگی


یہ بھی پڑھیں :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان



Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent