Petroleum product prices likely to drop by Rs 4 per litre
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان , یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے نئی قیمتوں کا اعلان 31 مئی کی رات کو کیا جائے گا۔
0 Comments