Ticker

6/recent/ticker-posts

دو شوہروں کی ایک بیوی دونوں شوہر عاشق نکلے

One wife of two husbands, both husbands turned out to be lovers

دو شوہروں کی ایک بیوی دونوں شوہر عاشق نکلے

بورے والا : دو شوہروں کی ایک بیوی دونوں شوہر عاشق نکلے تفصیل کے مطابق پسند کی شادی کے شوق نے خاتون اور اس کے عاشقوں کو تھانہ کچہری میں لا کھڑا کیا

عشق یا بار بار عشق کے رنگ میں ڈوبی خاتون نے پہلے شوہر سے طلاق لیے بغیر دوسری شادی کر لی

نواحی گاؤں 515 ای بی کے رہائشی ناصر علی نے 23 سال قبل عشق کے جال میں پھنس کر حافظ آباد کی رہائشی (پ) سے بذریعہ کورٹ لو میرج یعنی پسند کی شادی کی تھی

خاتون 23 سال ناصر علی کے ساتھ رہنے کے بعد اچانک غائب ہوگئی اور حافظ آباد واپس جا کر وہاں کے رہائشی ظفر نامی شخص سے مبینہ شادی کر لی

یہ بھی پڑھیں : خواب میں چینی دیکھنے کی تعبیر

خاتون نے پہلی لو میرج کے شوہر سے طلاق لیے بنا دوسرا عشق کرتے ہوئے نکاح کر لیا جس کا  تو ناصر علی نے تھانہ صدر پولیس کو ثبوت مہیا کرتے ہوئے قانون شکنی کی مرتکب اپنی یعنی دو شوہروں کی بیوی (پ) اور اس میں ملوث دیگر افراد پر مقدمہ درج کروا دیا.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent