Decision to extend the Christmas special train due to fog and severe cold



لاہور:دھند اور شدید سردی کی وجہ سےکرسمس سپیشل ٹرین کومزیدایکسٹنڈ ُکرنےکےفیصلے کے ساتھ پاکستان ریلوے کے عارضی ملازمین کو عدالتی فیصلے کی روشنی میں مستقل کرنے اور گریڈ ایک سے سولہ کے ملازمین کو اپنے وسائل سے ایک درجہ موو اوور دینے کا بھی فیصلہ کی اگیا ہے