لاہور:قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز برطرف،یس ایس پی (ٹیلی) پنجاب صادق علی ڈوگر نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر 5 پولیس وائرلیس آپریٹرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ ان وائرلیس آپریٹرز کو شفاف محکمانہ انکوائری کے بعد ڈسمس کیا گیا۔ ایس ایس پی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پولیس ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے میں احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
0 Comments