کراچی:ہماری ملالہ ' پاکستان کی ملالہ' حقیقی ملالہ گمنام ملالہ ماہین بلوچ عمر صرف سترہ برس اندازہ کریں یہ لڑکی کراچی کے جنگ زدہ علاقہ لیاری کے گلیوں میں آوارہ گومنے والے بچوں کوقبل اسکے کہ منشیات کے عادی ہوجائیں پکڑ پکڑ کر لاتی ہیں اور بلا معاوضہ ان بچوں کو پڑھاتی ہیں ۔ یہ سترہ سالہ بلوچ بچی آپ کے این جی اوز اور تعلیم عام کرنے والے اداروں اور پروجیکٹس سے زائد کام کررہی ہیں اور بچوں کے کاپی پنسل کتابوں وغیرہ کے خرچے ان کے والد بغیر کسی کے تعاون کے اٹھارہے ہیں ۔انکو نوبل انعام کیوں ملے کیونکہ انہوں نے گولی نہیں کھائی ۔ ان کو بی بی سی سی این این یا پاکستانی میڈیا نے کورج نہیں دی مگر پاکستانی عوام ماہین بلوچ کو تعلیم کی نشان سمجھتی ہے