بینکوں کے باہر سے شہریوں کولوٹنے والے خطرناک گینگ کا سرغنہ گرفتار
اوکاڑہ(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن جاویدراہی) رینالہ خوردمیں بینکوں کےباہرسے شہریوں کولوٹنےوالا خطرناک گینگ خاورعرف خاوری گرفتارتفصیل کےمطابق ڈی ایس پی رینالہ سرکل احسان اللہ اور فرخ شہزاد کی پریس کانفرنس بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گروپ کے پانچ ملزمان گرفتار،ملزمان سے 180000روپے2پسٹل اور گولیاں برآمد ہوٸیں ملزمان نے پاکپتن ساہیوال اور ضلع اوکاڑہ میں وارداتوں کاانکشاف کیاہےملزمان کی شناخت خاور،فیاض،مزمل،ایران،عدنان،رستم کے نام سے ہوئی
0 Comments