DIG Prisons Lahore Region, Lahore Malik Mubashir Ahmed Khan's surprise visit to District Jail Sialkot
لاہور(نیشن آف پاکستان نیوز آن لائن جاویدراہی) آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی ڈی آئی جی لاہور ریجن،لاہور ملک مبشر احمد خان سے ملاقات،ڈی آئی جی مبشر احمد خان نے انھیں لاہور ریجن کی جیلوں کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی جیلوں میں قید قیدیوں کے شناختی کارڈ بنوانے جیسے معاملات پر پیش رفت سے آگاہ کیاقیدیوں کو جیلوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت کی
0 Comments