راولپنڈی : سٹاف ٹریننگ کے لئے انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائیگا سالانہ 500 نرسنگ سٹاف کو تربیت دی جائیگی ریلوے ملازمین کے لئے بہتری اورمفت طبی علاج کے لیے ہسپتال کی اپ گریڈیشن ضروری ہے نرسنگ ہسپتال سے مقامی سطح پر ہسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کی کمی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ خواتین کو روزگار ملے گا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی آج اسلامک انٹرنیشنل میڈیکل کالج ٹرسٹ کے وفد سے ملاقات میں فیصلہ،پاکستان ریلویز ہسپتال راولپنڈی کا انتظام پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے تحت اسلامک انٹرنیشل ہسپتال کے ذمے ہےریلوے حاضرسروس ملازمین اور پینشنرز کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں سالانہ اڈھائی لاکھ مریضوں کو طبی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں او پی ڈی کی نئی عمارت کا کام اسی سال مکمل ہوجائیگا لاگت تقریباً ڈھائی کروڑ ہے نئی عمارت میں ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی کا شعبہ بھی قائم ہوگا سالانہ مزید تین لاکھ مریضوں کو سروس مہیا کرے گی نئی او پی ڈی عمارت اور نرسنگ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد وزیر ریلوے شیخ رشید احمد رواں مہینے راولپنڈی میں رکھیں گے
0 Comments