Ticker

6/recent/ticker-posts

مریم نوازپاکستان کی پہلی خاتون صدر بنے گی علامہ حسین احمدسعیدی کی پیشنگوٸی

Maryam Nawaz will become the first woman president of Pakistan, predicts Allama Hussain Ahmad Saeedi

Maryam Nawaz will become the first woman president of Pakistan, predicts Allama Hussain Ahmad Saeedi
رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)ضلع رحیم یارخان کےعلاقے فیروزہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین و عامل،صوفی استغارہ فیم، پاکستان علما و مشائخ کونسل کے سربراہ علامہ حسین احمد سعیدی نے مختلف قسم کے بین الاقوامی اور قومی حالات و واقعات کے تناظر میں  اپنی تازہ ترین پیشنگوئی میں کہا ہے کہ کرونا وائرس حیاتیاتی حملہ ہے جو امریکہ نے کیا ہےاس حملے اور وباء سے دنیا میں 25ہزار کے قریب اموات متوقع ہیں جبکہ اس سے متاثر ہونے والے کی تعداد پانچ لاکھ کے لگ بھگ ہوگی برطانوی سائنس دان کرونا کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کرونا 5مئی تک الوداع ہوجائے گا.کرونا کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت بڑھائی جا سکتی ہے ڈونلڈ ٹرمپ ہی اگلا مضبوط صدارتی امیدوار ہو گا.  ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی صدارت سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہلاک ہو جائے گا محمد بن سلمان2020میں سعودی عرب کا بادشاہ بن جائے گا دنیا میں 2030 تک کئی نئے ممالک وجود میں آ جائیں گے بحرین، قطر، دوبئی میں اکھاڑ پچھاڑ ہوگی اور  نئے بادشاہ بنیں گے ترکی میں طیب اردگان کی پارٹی اگلا الیکشن ہار جائے گی پاکستان کے حوالے سے علامہ حسین احمد سعیدی اپنی پیشن گوئی میں کہتے ہیں کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد پاک آرمی کا نیا چیف جنرل فیض بنے گاوزیر اعظم عمران خان ملک میں یکساں نظام تعلیم لانے میں کامیاب ہو جائیں گے. گورنر پنجاب چودھری محمد سرور 2023میں نگران وزیر اعظم بنیں گے بعد ازاں اس کے بعد وہ صدر پاکستان بنیں گےبلاول بھٹو زرداری اور بختاور کا سیاسی مستقبل روشن نہیں ہے البتہ آصف علی زرداری اور آصفہ بھٹو کا سیاسی ستارہ عروج پر رہے گامسلم لیگ ن انتشار کا شکار ہو جائے گی ایک مضبوط دھڑے کی قیادت مریم نواز کرے گی. مریم نواز اپنی لائف میں پہلی خاتون صدر پاکستان بنے گی موجودہ حکمران جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ بنا دیں گے جنوبی پنجاب صوبے کا دارالخلافہ ملتان بنے گا نئی اسمبلی میں ہاشم جواں بخت اور سردار اویس لغاری کا مقابلہ ہوگا نیب کیسز میں وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار گرفتار نہیں ہوں گے بارگینگ کرکے بچ جائیں گے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود آزاد گروپ کی حیثیت سے الیکشن میں زیادہ مضبوط بن سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ:ڈاکٹروں کوحفاظتی کٹس مہیانہ کرکے سراسرزیادتی کی گٸی ہے،ڈاکٹرافتخارامجد

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent