Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی انسپکٹرجنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن،ملتان محسن رفیق چوہدری کی زیرصدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس کاانعقاد

Departmental Promotion Committee meeting chaired by Deputy Inspector General Prisons Multan Region, Multan Mohsin Rafique Chaudhry.

لاہور(جاویدراہی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن، ملتان محسن رفیق چوہدری کی زیر صدارت  محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس
Departmental Promotion Committee meeting chaired by Deputy Inspector General Prisons Multan Region, Multan Mohsin Rafique Chaudhry
منعقد ہوا میٹنگ میں دیگر ممبران ڈپٹی سیکرٹری پر یژن ہوم ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف دی پنجاب اویس مشتاق کھوکھر ، سپر نٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد ملک آصف عظیم اور سپر نٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان یاسر خان نے شرکت کی محکمانہ پرومومشن کمیٹی میٹنگ میں جملہ جیلز ہائے ملتان اور ڈیرہ غازیخان ریجن کے 8ہیڈ وارڈرز برائے پروموشن چیف وارڈ رز اور 60وارڈرز برائے پروموشن ہیڈ وارڈرز کا ریکارڈ پیش کیا گیا ریکارڈ کابغور جائزہ لیتے ہوئے محکمانہ پروموشن کمیٹی نے 08ہیڈ وارڈرزکو BS-07کے عہدے پر ترقی دی جبکہ 09وارڈرز کو مختلف سزاﺅں کی وجہ سے اور ایک وارڈر کو پروموشن کورس نہ کرنے کی بنا پر ہیڈ وارڈر BS-07کے عہدے پر ترقی نہ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : نورپورتھل میں ٹڈی دل کا حملہ

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent