Ticker

6/recent/ticker-posts

شادی ہال اسیوسی ایشن نے شادی ہالوں میں تقریبات بند کرنے کا اعلان کردیا

Wedding Hall Association announces closure of celebrations in wedding halls

کراچی: شادی ہال اسیوسی ایشن نے شادی ہالوں میں تقریبات بند کرنے کا اعلان کردیا رانا رئیس صدر شادی ہال ایسوسی ایشن نے اعلان کرتے ہوے کہا کہ حکومت سندھ کے احکامات کے مطابق پابندی تک شادی ہالوں میں کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائیگا پابندی کی تارِیخوں میں بکنگ کرانے والے افراد کو ریفنڈ یا تاریخ میں توسیع دی جائیگی کرونا وائرس کے پھیلاو کی صورتحال کے پیش نظر حکومت کے تمام احکامات کی مکمل پابندی کرینگےشادی ہال ایسوسی ایشن کا کوئی بھی ممبر شادی کی تقریب منعقد کرتا ہے تو وہ خون زمہ دار ہوگا اور اس کی ممبر شپ منسوخ کردی جائیگی

یہ بھی پڑھیں : لاہور:ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپورریجن،بہاولپور محسن رفیق چوہدری کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن کمیٹی کااجلاس منعقد


Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent