Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور:ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپورریجن،بہاولپور محسن رفیق چوہدری کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن کمیٹی کااجلاس منعقد

Lahore: DIG Prisons Bahawalpur Region, Bahawalpur Mohsin Rafique Chaudhry chaired a meeting of the Departmental Promotion Committee.

لاہور(جاویدراہی)ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن،بہاولپور محسن رفیق چوہدری کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا دیگر ممبران میں ڈپٹی سیکرٹری پریژن،حکومت پنجاب،ہوم ڈیپارٹمنٹ،لاہور اویس مشتاق کھوکھر اور سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل بہاولپور،شہرام توقیر خان بھی موجود تھےمیٹنگ میں 52ملازمین کے سروس ریکارڈ کی پڑتال کی گئی اڑتالیس اہلکاران کو اگلے عہدوں پر ترقی دی گئی جس میں سات ہیڈوارڈان کو بطور چیف وارڈر جبکہ دیگر 41وارڈرز کو بطور ہیڈوارڈر ترقی دی گئی چاراہلکاران کو قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کی وجہ سے ترقی نہ دی جا سکی۔

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent