Ticker

6/recent/ticker-posts

پٹرولنگ پوسٹ پولیس کی کامیاب کاروائی ولائتی شراب کی سپلائی کرنے والا جوڑا گرفتار

Successful patrol post police operation arrested a couple supplying provincial liquor

رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)خفیہ اطلاع پر پٹرولنگ پوسٹ ڈگہ احمد خان کی کامیاب کارروائی موٹرسائیکل پر ولائتی شراب کی سپلائی کرنے والا جوڑا گرفتار درجنوں بوتلیں ولائتی شراب بھی برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پٹرولنگ پوسٹ ڈگہ احمد خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ بابا غریب شاہ کارہائشی آصف اپنی اہلیہ آمنہ کرن کے ہمراہ ولائتی شراب کی کھیپ لے کر موٹرسائیکل پر فروخت کرنے کیلئے لے جارہا تھا جس پر پٹرولنگ پوسٹ انچارج محمد اجمل شریف کی ہدایت پر ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو روک کر کارٹونوں میں موجود 34بوتل ولائتی شراب برآمد کرکے دونوں میاں بیوی کو حراست میں لے کران کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : اوکاڑہ، نواحی گاٶں جوٸیہ شریف قبرستان کا گورکن جنسی درندہ نکلا

Successful patrol post police operation arrested a couple supplying provincial liquor

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent