Faisalabad: Four dacoits were killed in a police encounter near Dera Saiyan graveyard
فیصل آباد(سبین ناصرشیخ)ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ 4 ڈاکو ہلاک ہوگئےایس ایچ او تھانہ سول لائن نے میڈیا کو بتایا کہ آلہ قتل برآمد کروانے کے لیے ملزمان کو لے کر جانے والی پولیس پارٹی پر ملزمان کے ساتھیوں نے حملہ کیا
0 Comments