Farmers add 50 kg of wheat sacks, one kg is being added, farmer leader
رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)پاکستان کسان اتحاد کے ڈسٹرکٹ آرگنائزرجام ایم ڈی گانگا،آل پاکستان کسان فاونڈیشن کے چیئرمین سید محمود الحق بخاری،حاجی نذیر احمد کٹپال، محمد راشد مجنوں گانگا،عون محمد عمران نے سینئر صوبائی وزیرپنجاب و وزیرخوراک عبدالعلیم خان کے دورہ رحیم یارخان کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران کسان کش پالیساں بند کریں گندم کی پرائیویٹ خریداری پر پابندی سراسر کسانوں کے نقصان میں ہے یہ پابندیاں لگا کرحکومت نے کسانوں کو گندم کا اضافی ریٹ ملنے کی راہ رکاوٹیں کھڑی کی ہیں یہ پابندیاں انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں محکمہ فوڈ کا کسانوں سے گندم کا اضافی وزن لینا دن دیہاڑے ڈکیتی ہے50کلو کی بوری پرمزید ایک کلو اضافی لیا جا رہا ہے مزید جانئے اس رپورٹ میں
0 Comments