Ticker

6/recent/ticker-posts

کروناوائرس کی وباسےقومیت پرستی کےتصورات کوتقویت مل سکتی ہے،پروفیسر زکریا ذاکر

Chronovirus epidemic may reinforce perceptions of nationalism: Professor Zakaria Zakir

اوکاڑہ(امجد حسین)کروناوائرس کی وبا سےقومیت پرستی کے تصورات کوتقویت مل سکتی ہے،پروفیسر زکریا ذاکردنیا بھر میں پھوٹنے والی کروناوائرس کی وبا اور اس کے نتیجےمیں ہونے والے جانی اور معاشی نقصانات کے باعث اقوام عالم میں گلوبلائزیشن اور گلوبل ویلج جیسے تصورات کمزور پڑ سکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار معروف ماہر عمرانیات اور اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکرنےاپنے سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور یورپ میں قومیت پرستی کی ایک لہر پہلےسے ہی شروع ہو چکی تھی اور یہ وبا اس کو مزید تقویت دے گی پروفیسر زکریا نے مزید بتایا کہ ممالک کی معیشت ایک دوسرے پہ بہت زیادہ منحصر ہوچکی ہےاور اس میں بیرون ملک تعلیم، روزگار اور سیاحت جیسے سروس سیکڑکا اہم کردار ہے۔ یہ عوامل  کرونا وائرس کے عالمی سطع پہ پھیلاو میں تباہ کن ثابت ہوئے ہیں۔ ایک دفعہ دنیا اس وبا سے نپٹ لے تو گلوبلائزیشن کی پالیسیوں کو شاید از سر نو دیکھنا پڑے وائس چانسلر نے تاریخ کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دنیا میں دو عالمی جنگوں کی بڑے پیمانے پہ ہونےوالی تباہ کاریوں کے نتیجے میں بین الاقوامیت کا عمل کمزور پڑگیا تھا اور اب کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں بھی شاید ایسا ہی ہو۔

یہ بھی پڑھیں : ایک اور بلا،ٹڈی دل کی نئی فوج تیار

Globalization to Be Re-Thought Amid Coronavirus Outbreak: Dr. Zakar
 The concepts of Globalization and Global Village will have to be reconsidered by the world community once the Coronavirus pandemic is over, says the veteran Social Scientist and Vice Chancellor University of Okara Prof. Dr. Muhammad Zakria Zakar.
He argues that a wave of nationalism and protectionism has already begun in America and Europe and this pandemic will accelerate it further. 
“The world economies have become heavily dependent on one another with the service industry including overseas education, employment and tourism being at the top. This has proved to be disastrous somehow, thanks to the spread of COVID-19. Once the world is done with this disease, the globalization policies are likely to be reshaped”, says Dr. Zakar. 
He further tells that internationalism weakened as a result of the large-scale disasters like two world wars and same is expected to happen amid this pandemic. 
Dr. Zakar states that perhaps it will not be possible to reverse the wheel of globalization but it can be slowed down and rerouted.

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent