Ticker

6/recent/ticker-posts

فیصل آباد:اے سی سٹی ایوب بخاری کی کاروائی،احساس کفالت پروگرام میں ملنے والی رقم سے پیسے خرد برد کرنے والا ملزم گرفتار

Faisalabad: AC City Ayub Bukhari's operation, accused of embezzling money from Ehsas Kafalat program arrested

فیصل آباد:اے سی سٹی ایوب بخاری کی کاروائی،احساس کفالت پروگرام میں ملنے والی رقم سے پیسے خرد برد کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد:احساس کفالت پروگرام میں خاتون کو ملنے والی رقم سے پیسے خرد برد کرنے والا ملزم گرفتار کروا دیا جھنگ بازار کے علاقہ میں احساس کفالت سنٹر پہ اے سی سٹی ایوب بخاری نے انتظامات کا جائزہ لیااحساس مرکز سنٹر کے دورے کے دوران خاتون نے شکایت کی ریٹیلر نے بارہ کی بجایے گیارہ ہزار روپے دیے اے سی سٹی نے فوری واقعہ کا نوٹس لیتے ہویے ملزم گرفتار کروا دیا اے سی سٹی کے گن مین کی مدعیت میں ملزم کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کرلیا مستحق شہریوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جایے گی

یہ بھی پڑھیں : سیاسی سوداگر سراٸیکی صوبہ کے نعرے کو ضرورت پڑنے پر بطور کارڈ استعمال کرتے ہیں،جام ایم ڈی گانگا،حاجی نذیر کٹپال

Faisalabad: AC City Ayub Bukhari's operation, accused of embezzling money from Ehsas Kafalat program arrested

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent