Ticker

6/recent/ticker-posts

اوکاڑہ:محبوبہ کو موبائل فون دینے جانے والے نوجوان پر ورثاء کا تشدد

Okara: Heirs torture young man for giving mobile phone to girlfriend

اوکاڑہ(امجد حسین)محبوبہ کو موبائل فون پیش کرنیوالے مبینہ عاشق پرلڑکی کے باپ اور اس کے ساتھیوں کاوحشیانہ تشدد لڑکی کے باپ نے ساتھیوں کی مدد سے تشدد کیا سر،مونچھیں اور بھنویں بھی مونڈھ ڈالیں متاثرہ نوجوان سے دو موبائل فون اور32ہزار روپے نقدی بھی چھین لئےپولیس نے ایکشن لیتے ہوئے لڑکی کاباپ گرفتار لیا تھانہ بصیر پور میں چار افرادکیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا جبکہ متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ لڑکی سےتعلقات تھے اس نے خود موبائل فون منگوایا تھا اس کی فرمائش پر دینے گیا تھا

یہ بھی پڑھیں : کوٸٹہ:کیھتولک بورڈ نے اپنے زیر انتظام چلنے والے سکولوں کے اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہیں روک لی

Okara: Heirs torture young man for giving mobile phone to girlfriend

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent