Sanjarpur: Two thugs raped a 10-year-old boy
رحیم یارخان(محمدخرم لغاری)کمسن بچے سےجنسی زیادتی کےواقعہ پرڈی پی اومنتظر مہدی سخت ایکشن ایس ایچ او جام اعجاز نے دوگھنٹے میں ملزمان گرفتار کرلیے ترجمان پولیس کے مطابق سنجر پور کے دس سالہ نعمان علی سے دو اوباشوں کی زیادتی ویڈیو بنالی جبکہ ایک ہفتہ تک اہل علاقہ فریقین میں صلح کی کوششیں کرتے رہے مایوسی پر پولیس کو رپورٹ کی گئی پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر دو گھنٹوں میں ملزمان گرفتار کر لیے
0 Comments