Introduces Digital Driving License System in Punjab

لاہور(جاویدراہی)ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سسٹم شہریوں کی مشکلات کو آسان کرتے ہوئے بغیر کسی کاغذی کارروائی کے لمبے چکر کے بجائے صرف شناختی کارڈ پر ڈرائیونگ لائسنس کا اجراءکرے گااس سسٹم کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پولیس آفیسر راولپنڈی کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہےنئے سسٹم سے ایسے شہری جن کا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائر ہوگیا ہےوہ بھی ڈیجیٹل نظام کے ذریعے باآسانی دوبارہ لائسنس حاصل کر سکیں گےڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کے تحت شہریوں کو صرف اپنا قومی شناختی کارڈ اور بینک چالان پیش کرنا پڑے گا، اور کسی قسم کے دستاویزات کی ضرورت نہیں ہو گیقبل ازیں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے طویل ترین قطار اور تصویر کے ساتھ  میڈیکل کے لیےکافی انتظار کرنا پڑتا تھا، اس کے علاوہ انہیں دیگر دستاویزات بھی پیش کرنا ہوتی تھیں

یہ بھی پڑھیں : کراچی:قاٸداعظم محمدعلی جناح کے نواسےکاانتقال ہوگیا

Introduces Digital Driving License System in Punjab