Okara: Hujra Shah Muqeem Police Station SH Ona turned into a lust base
اوکاڑہ(جاویدراہی)ایس ایچ اوحجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا ص نامی خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ ایس ایچ او انجم ضیاء
رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکار کرنے کی تمہاری جرات کیسے ہوٸی اب شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا ھے(ص) نامی لڑکی کی چیخ وپکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا نہ ہی کھانے پکانے والا کک آیا اور نہ ہی پرائیویٹ ڈرائیور حالانکہ یہ دونوں پرائیویٹ ملازم بھی اسی تھانہ کی رہائش پر موجود تھے جو چیخ وپکار سن کر رفو چکر ہو گئے شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء نے اس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ھوے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ھے (ص) نامی لڑکی کے باپ نے اپنی مدعیت میں آر پی او ساھیوال کو درخواست گزاری ھے جس پر آر پی او ساھیوال ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم کا نام سنتے ہی سیخ پاہو گٸے اور متاثرہ خاتون کے بوڑھے باپ کو انصاف اور کاروائی کی یقین دہانی کروائی بوڑھے باپ سمیت لڑکی کے گھر والوں نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر آر پی او ساہیوال ڈی پی او اوکاڑہ سے مطالبہ کیا ھے کہ ایس ایچ او حجرہ شاہ مقیم کو فوری طور پر معطل کرتے ھوے اسی تھانہ کی حوالات میں بند کر کے عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایس ایچ او اس خاکی وردی کو داغ دار کرنے کی جرات نہ کرے

0 Comments