Murree police arrests fake self-proclaimed senior army officer
راولپنڈی: مری پولیس نے سیاحتی مقام کلڈنہ چوک پر بسلسلہ کرورنا ناکہ بندی مہران کار کو چیکنگ کے لیے روکا گاڑی میں سوار شخص نے پولیس پارٹی کو اپنا تعارف سینئر آرمی آفیسر مجاہد حمزہ کے نام سے کروایاپولیس نے شک ظاہر ہونے پر محکمانہ کارڈ طلب کیا چیک کروانے پردونوں کارڈ جعلی پائے گٸےپولیس نے ملزم مجاہد حمزہ کو تینوں ساتھیوں بابر، فاروق اور ذیشان سمیت حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا، ملزمان کا تعلق راجن پور سے ہے ملزمان سے ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
0 Comments